شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںپسنی کوسٹل ہائی وے کراچی سے گوادر موٹرسائیکل لے جانے والی...

پسنی کوسٹل ہائی وے کراچی سے گوادر موٹرسائیکل لے جانے والی ٹرک حادثہ کا شکار جانی نقصان نہیں ہوا

پسنی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پسنی ہائی وے ہنگول دراجکش کے مقام پر کراچی سے گوادر موٹرسائیکل جانے والی ٹرک حادثہ کا شکارہوگیا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تفصیلات کے مطابق پسنی ہنگول دراجکش میں موٹرسائیکل جانے والی ٹرک بریک فیل ہونے کے سبب حادثے کا شکار ہوگیا
جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز