پشین (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ پشین سرخاب مہاجر کیمپ کے قریب بدنام زمانہ کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشین میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا سی ٹی ڈی کے مطابق سرخاب مہاجر کیمپ کے قریب سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں سیکورٹی فورسز نے پانچ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
یادرہے بلوچستان میں بدنام زمانہ سی ٹی ڈی نے ہمیشہ جعلی مقابلوں میں پہلے سے زیر حراست لاپتہ افراد کو قتل کرکے پھینکتا چلاآرہاہے۔


