پشین ( ہمگام نیوز )پشین میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک تفصیلات کے مطابق پشین کے علاقے خانوزئی میں کلی گوال کے پہاڑ میں واقعہ گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ولی محمد ولد عبدالغنی جاں بحق قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی،