چهارشنبه, مارچ 26, 2025
Homeخبریںپشین پولیس لائن پر دستی بم حملہ ،دشت قابض فورسز گاڑی...

پشین پولیس لائن پر دستی بم حملہ ،دشت قابض فورسز گاڑی کو آگ لگادی گئی

پشین ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ پشین میں پولیس لائن کے مرکزی دروازہ پر دستی بم حملہ کیا گیا، تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔ مگر دھماکے سے دوازہ کو جزوی طور پر متاثر ہوا ہے ۔

علاوہ ازیں دشت کپکپار میں قابض فورسز کیلے راشن لیجانے والی گاڑی پر مسلح افراد نے حملہ کرکے اسے آگ لگادی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز