سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںپشین کے علاقے سرانان میں گاڑی سے امان اللہ نامی شخص کی...

پشین کے علاقے سرانان میں گاڑی سے امان اللہ نامی شخص کی لاش برآمد

پشین ( ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق پشین کے علاقے سرانان میں ایک شخص کی آلٹو گاڑی سے لاش برآمد ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق مقتول کی شناخت امان اللہ کے نام سے ہوئی جسے ذبح کر کے قتل کیا گیا جبکہ مذکورہ شخص میزئی اڈے کا رہائشی تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز