شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںپنجاب یونیورسٹی سے جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے بلوچ طلب علم...

پنجاب یونیورسٹی سے جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے بلوچ طلب علم لاہور سے بازیاب

کوئٹہ (ہمگام نیوز) پنجاب یونی ہاسٹل سے تقریباً 12 روز قبل پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے بلوچ طلب علم بنام بیبگر امداد آج شام لاہور سے بازیاب ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل سے تقریباً 12 روز قبل پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے بلوچ طلب علم بازیاب ہوگئے‫. ‫

بیبگر امداد کی جبری گمشدگی کے خلاف بلوچ کونسل اسلام آباد، بی ایس سی لاہور اور اس کے دوست اور اہل خانہ تب سے ان کی بازیابی کے لیے سراپا احتجاج ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز