سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںپنجگور،کیلکور میں فورسز کے کمپ پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے...

پنجگور،کیلکور میں فورسز کے کمپ پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہے،؛بی آراے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سیٹلائیٹ سے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے کل شام پنجگور کے علاقے کیلکور سید آباد زراگو میں قائم فورسز کے کیمپ پر راکٹوں و خودکار ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کے دو اہلکار ہلاک کردیئے انھوں نے مزید کہا کہ بی آر اے کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز