پنجگور (ہمگام نیوز) آج بلوچ راجی مچی کا شھیدوں کے یات میں پنجگور سی پیک روڈ دبئی ہوٹل میں جلسہ ہوا جس میں ہزاروں کے تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور بلوچ شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
جلسے سے ڈاکٹر ماہ رنگ، صبغت اللہ بلوچ اور دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا، اور آخر میں راجی سوگندی دیوان کا انعقاد کیا گیا۔