جمعه, مې 9, 2025
Homeخبریںپنجگور، جبری لاپتہ سمیر سبزل کی مسخ شدہ لاش بالی سوراپ سے...

پنجگور، جبری لاپتہ سمیر سبزل کی مسخ شدہ لاش بالی سوراپ سے برآمد

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے بالی سوراپ سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے، جس کی شناخت سمیر ولد سبزل کے نام سے ہوئی ہے۔

ذرائع کےمطابق سمیر سبزل کو گزشتہ دنوں پہلے قابض پاکستانی فورسز سی ٹی ڈی اور ایم آئی اہلکاروں نے 1 مئی کو تسپ پنچی سے اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے تھے آج اس کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز