Homeخبریںپنجگور، سی پیک روڈ پر پک اپ گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی

پنجگور، سی پیک روڈ پر پک اپ گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی

پنجگور(ہمگام نیوز)پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق پنجگور میں سی پیک روڈ پر پک اپ گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی ،آگ لگنے سے گاڑی جل کر مکمل خاکستر ہو گئی،کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز