جمعه, سپتمبر 20, 2024
Homeخبریںپنجگور، شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 1 افراد جاں بحق،...

پنجگور، شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 1 افراد جاں بحق، 3 زخمی

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کل رات پنجگور سراوان میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 1 شخص جان بحق تین افراد زخمی ہوئے۔

ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت جلیل ولد عبدالغنی جبکہ زخمیوں کی شناخت آصم ولد مسلم ساکم ولد نعمت اور نصیب اللہ ولد عنایت اللہ کے ناموں سے ہوئی ہے واقع شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ سے منع کرنے پر پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز