دوشنبه, مارچ 31, 2025
Homeخبریںپنجگور، مسلح افراد کی فائرنگ، ایس ڈی او گریڈ اسٹیشن عطا...

پنجگور، مسلح افراد کی فائرنگ، ایس ڈی او گریڈ اسٹیشن عطا اللہ رند شدید زخمی

پنجگور (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ پنجگور ، دزناب میں نامعلوم مُسلح موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ سے پنجگور کے ایس ڈی او گریڈ اسٹیشن عطا اللہ رند شدید زخمی ہوئے ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق ایس ڈی او عطاء اللہ گھر سے مسجد نماز ادا کرنے جارہے تھے کہ مسلح افراد نے فائرنگ کرکے انہیں زخمی کردیا پولیس ذرائع کے مطابق گولی انکی گردن کو لگی ہے جنہیں طبی امداد فراہم کرنے کیلئے او ٹی شعبہ میں شفٹ کردی گئی ہے مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز