سه شنبه, جون 17, 2025
Homeخبریںپنجگور، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس حوالدار زخمی

پنجگور، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس حوالدار زخمی

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق چتکان غریب آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس حوالدار پزیر احمد شدید زخمی ٹیچنگ اسپتال میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کراچی ریفر کیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز