چهارشنبه, جون 18, 2025
Homeخبریںپنجگور، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

پنجگور، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

مذکورہ شخص کی شناخت نعیم ولد صوفی جلال سکنہ عیسی کے نام سے ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق، ہلاک شخص کا تعلق پاکستانی فوج کی جانب سے بنائے گئے ڈیتھ اسکواڈ سے تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز