شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںپنجگور، گزشتہ روز اغوا ہونے والے سی ٹی ڈی کے ملازم کی...

پنجگور، گزشتہ روز اغوا ہونے والے سی ٹی ڈی کے ملازم کی لاش برآمد

پنجگور (ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق، گزشتہ روز پنجگور سے سی ٹی ڈی کے ایک ملازم خلیل احمد ولد احمد کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا تھا۔

یاد رہے کہ خلیل احمد کی تشدد زدہ لاش آج پنجگور کے علاقے چکل کلگ سے برآمد ہوئی۔

لاش کی برآمدگی کے بعد لواحقین نے پولیس آفیسر کے دفتر کے باہر احتجاج کیا اور میت کے ساتھ دھرنا دیا۔ بعد ازاں احتجاج ختم کر کے میت کو ان کے گھر منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز