پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بلوچستان کے شہر پنجگور چتکان بازار سے قابض پاکستانی فورسز اور ڈیتھ اسکواڈ نے ایک شخص کو جبری گمشدگی کا شکار بنا کر لاپتہ کر دیا گیا۔
لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت فضل ولد عبدلقدیر کے نام سے ہوئی ہے جسے گزشتہ روز شام 6 بجے کے وقت قابض پاکستانی فورسز اور ڈیتھ اسکواڈ نے کالج روڈ نوری نصیر خان چوک چتکان سے جبری گمشدگی کا شکار بنا کر لاپتہ کر دیا گیا جو تا حال لاپتہ ہے۔