کوئٹہ( ہمگام نیوز )پنجگور پولیس کے عملے نے ایک شخص کی گولی سے چھلنی لاش برآمد کر لی یہاں آمدہ اطلاع کے مطابق گزشتہ روز پنجگور پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر براہوی محلہ میں ایک گھر سے ایک شخص کی گولی سے چھلنی لاش برآمد کر کے ہسپتال پہنچا دی۔ مقتول کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے لاش ضروری کے بعد مردہ خانے میں رکھ دی گئی لاش کی شناخت حمید کے نام سے کی گئی