یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںپنجگور:نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا

پنجگور:نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا

پنجگور (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر پنجگور کے علاقے سراوان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ـ

پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے سراوان ( خدابادان) میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے محمد گل ولد عبد الرحمن جانبحق ہوگیا اس پر اس وقت فائرنگ کی گئی جب وہ ایک دکان میں بیھٹے تھے اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز