یکشنبه, می 5, 2024
Homeخبریںپنجگور:پاکستانی فوج کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند اغواء

پنجگور:پاکستانی فوج کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند اغواء

کوئٹہ(ہمگام نیوز) پنجگور سے پاکستانی قابض آرمی کے اہلکاروں نے ایک بلوچ فرزند کو اغواء کرلیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان سے پاکستانی قبضہ گیر فوجی اہلکاروں نے ایک گاڑی ڈرائیو ر کو اغواء کرلیا جس کی شناخت رحیم ولد محمد کریم سکنہ گچگ سے ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز