دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںپنجگور:پاکستانی فورسز کی جانب سے ایران کے زیر قبضہ علاقہ شمیسر پرحملہ

پنجگور:پاکستانی فورسز کی جانب سے ایران کے زیر قبضہ علاقہ شمیسر پرحملہ

پنجگور(ہمگام نیوز ) میڈیا اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات پنجگور کے علاقے پروم میں پاکستانی فورسز کا ایران میں واقع حق آبادشمیسر پرمارٹر کے گولوں سے حملہ کیا گیا یے۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے تین بجے کے قریب حق آباد شمسر جو پروم پنجگور سے ملحق ایران کے زیر قبضہ بلوچستان میں واقع ایک گاوں ہے، جس پر پاکستانی فورسز کی جانب سے تین مارٹر کے گولےفائر کے گئے،

جو سول آبادی کے انتہائی قریب گر کر تباہ ہوگئے۔ زرائع کے مطابق پاکستانی فورسزکا ہدف سول آبادی تھا جو خوش قسمتی سے بچ گئے۔ پروم و ملحقہ علاقوں سے ایسے بہت سے گھرانے وہاں آباد ہیں، جو پاکستانی مظالم سے تنگ آکر وہاں آباد اپنے رشتہ داروں اور اپنے طور وہاں رہائش پزیر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز