پنجگور(ہمگام نیوز ) 16 نومبر 2017 کو پنجگور سے پاکستانی فورسز اور انٹیلی جنس اداروں کے ہاتھوں جبری اغوا ہونے والے صابر ولد حاجی فضل کریم بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گیے۔
واضع رہے بلوچ مسنگ پرسنز کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی زرائع کے مطابق تنظیم نے ان کی کیس بلوچستان حکومت کو فراہم کر دیا تھا۔