شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںپنجگور ،حاجی موسی دھرنے میں خطاب کے دوران دل کا دورا پڑنے...

پنجگور ،حاجی موسی دھرنے میں خطاب کے دوران دل کا دورا پڑنے سے انتقال کر گئے۔

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق حاجی موسی بی وائی سی کے زیر اہتمام مظاہرے میں خطاب کے دوران جزباتی ہوگئے۔

جس کی وجہ سے حاجی موسی کو دل کا دورا پڑنا اور انتقال کر گئے۔

یاد رہے کہ آج پنجگور میں بلوچ یکجھتی کمیٹی کی جانب سے کوئٹہ میں قابض فورسز کی جانب سے بلوچ مظاہرین پر تشدد اور خواتین کی تذلیل پر غم و غصہ اظہار کرتے ہوئے حاجی موسی نے کہا کہ لاپتہ افراد کی لواحقین پر تشدد کرنا غیر انسانی عمل ہے۔

ریلی کے اختتام پر خطاب کے دوران نہایت ہی جذباتی ہوگئے تھے، جس کی وجہ سے دل کا دورا پڑا وہ وہی پہ انتقال کرگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز