کوئٹہ (ہمگام نیوز )بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردی بیان میں کہا کہ آج بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے پنجگور کے علاقے سورآپ اور گومازن کے درمیان سی پیک روڑ کی حفاظت کے لیے تعینات سیکورٹی فورسز کے 3 گاڑیوں پر مشتمل گشتی ٹیم پر راکٹوں اور جدید ہتھیاروں سے حملہ کردیا جس سے سیکورٹی فورسز کی 2 گاڑیاں حملے کے زد میں آگئے جن میں سوار 7 اہلکار موقع پر ہلاک ہوگئے اور متعدد اہلکار زخمی ہوئے۔
بی آر اے کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔