سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںپنجگور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

پنجگور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع تاحال موصول نہ ہوسکی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز پنجگور سے تقریباً 45 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی۔ آخری اطلاعات آنے تک زلزلے میں کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز