شنبه, مارچ 22, 2025
Homeخبریںپنجگور ایف سی کیمپ پر پانچ راکٹ داغے گئے شہر دھماکوں...

پنجگور ایف سی کیمپ پر پانچ راکٹ داغے گئے شہر دھماکوں سے گونج اٹھا

پنجگور(ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ پنجگور شہر کے وسط میں یکے بعد دیگرے چار سے پانچ دھماکوں اور فائرنگ کی آواز سنی گئی دھماکوں کی نوعیت معلوم نہ ہوسکی ہے ۔

 پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب 5 راکٹ ایف سی کیمپ کی جانب فائر کیا گیا جو سکیورٹی ہید کوارٹر کے خالی احاطے میں گر کر زور دار دھماکہ سے پھٹ گئے کوئی جانی مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہوا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز