یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںپنجگور بس اور تیل بردار زمیاد میں تصادم 5افراد ھلاک متعدد جھلس...

پنجگور بس اور تیل بردار زمیاد میں تصادم 5افراد ھلاک متعدد جھلس گئے 

پنجگور( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ پنجگور گومازین کے مقام پر خوفناک حادثہ، بس اور زمیاد کے درمیان تصادم میں متعدد افراد جھلس کر جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں رسکیو 1122 نے ابھی تک پانچ لاشیں ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردی ہیں ،بس اور زمیاد میں آگ لگنے کی وجہ سے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

لیویز ذرائع کے مطابق ابھی تک زمیاد میں لاشیں موجود ہیں جو جل رہے ہیں سی پیک روڑ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز