پنجگور: بھائی نے چھری سے وار کرکے دوسرے بھائی کو زخمی کردیا
پنجگور (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر پنجگور میں معمولی بات پر بھائی نے چھری سے وار کرکے دوسرے بھائی کو زخمی کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے خدابادان میں معمولی سی بات پر ایک بھائی نے اپنے دوسرے بھائی بشیر احمد کو چھری سے وار کرکے زخمی کردیا، زخمی بھائی کو پولیس نے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا۔