یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںپنجگور تسپ توحید آباد گاڑی سوار افراد کی فائرنگ سے افراد زخمی

پنجگور تسپ توحید آباد گاڑی سوار افراد کی فائرنگ سے افراد زخمی

پنجگور ( ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ توحید آباد مدرسہ کے قریب مین روڈ پر واقع عبدالرحمان ملازئی ولد چیئرمین مقبول کے گیٹ کے اندر گھس کر رات کےوقت سعود ولد حاجی موسٰی کی اندھا دند فائرنگ سے عبدالرحمان ولد چیئرمین مقبول ہاتھ میں گولی لگنے سے زخمی ہوگئے جبکہ قریبی رشتہ دار یحیی ولد ملک پاؤں پر گولی لگنے سے زخمی ہوگئے زخمیوں کو کراچی منتقل کردیا

گیا ـ

عبدالرحمان ملازئی تسپ میونسپل کمیٹی کے ناظم ہے۔اور یحیٰی پیشہ کے لحاظ سے دکاندار ہے علاقائی زرائع سعود ولد موسٰی اپنے ساتھی کےساتھ نشہ میں دُھند تھے کہ بدکلامی پر اتر آئے فائرنگ کی واقعات کے بعد ملزمان کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیئے گئے ہیں ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز