سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںپنجگور تسپ دو فریقین کے درمیان تلخ کلامی اور جھگڑا

پنجگور تسپ دو فریقین کے درمیان تلخ کلامی اور جھگڑا

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ مشینِ سر میں دوفریقین کے درمیان آپس میں تلخ کلامی اور جھگڑا ہوگیا

تفصیلات کے مطابق پنجگور تسپ مشین سر دوفریقین کے درمیان جھگڑا تلخ کلامی پر ہوا جو دوسرے فریقین پر گھریلو موٹرسائیکل چوری کے الزام ہے کہ اس نے گھر سے موٹرسائیکل چوری کیا تھا جو ماننے میں انکاری ہے دونوں فریقین دست وگریبان ہوئے ہیں اس دوران مقامی لوگوں نے سلحہ کروادیا جبکہ دونوں فریقین آپس میں قریبی رشتہ دار بتایا جاتا ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز