دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںپنجگور تسپ چوروں نے گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کے کمپیوٹر...

پنجگور تسپ چوروں نے گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کے کمپیوٹر لیب کے تالے توڑ کر کمپیوٹرز چوری کئے

پنجگور ( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے مغربی تسپ میں چوروں نے رات کے وقت گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری ہائی سکول کے کمپیوٹر لیب کے تالے توڑ کر کمپیوٹر چوری کیئے ۔

 

تفصیلات کے مطابق پنجگور تسپ گزشتہ رات کے وقت چوروں نے ہائی گرلز ہائیر سکینڈری سکول میں چوروں نے کمپیوٹر لیب میں کمپیوٹر چوری کرکے اپنے ساتھ لیئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز