پنجگور ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور چتکان وشبود اسٹاف موبائل منڈی ایف سی گاڈی کے قریب زوردار دھماکہ دو عام راہگیر ہلاک تین زخمی ہوگئے ـ
تفصیلات کے مطابق بم موڑسائیکل پر نصب تھا ایف سی گاڈی کے قریب زوردار دھماکہ ہوا جسکے نتیجے میں دو عام شہری جانبحق جبکہ تین زخمی ہوگئے ـ
زرائع کے مطابق جانبحق ہونے والے میں نوراللّہ اور عبدلقیوم حاجی عبدلقادر چتکان بی این پی مینگل کے مرکزی جوائنٹ سیکٹری میر نزیر کے رشتہ دار بتایا جاتاہے زخمیوں کو سول ہسپتال پنجگور منتقل کیاگیا ـ