شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںپنجگور خدابادان موٹرسائیکل چھینے کے دوران مزاحمت پر چوروں کی فائرنگ سے...

پنجگور خدابادان موٹرسائیکل چھینے کے دوران مزاحمت پر چوروں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پنجگور ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے خدابادان میں چوروں نے موٹرسائیکل چھینے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پنجگور خدابادان صبح 10:30 کے وقت نعیم ولد بہار ساکن تسپ بہار اپنے موٹر سائیکل ہنڈہ سے بازار میں جارہا تھا کہ خدابادان کجھور کے باغات میں پہلے سے گھات لگا کر چوروں نے اسلحلہ کے زور سے اسے روکا موٹر سائیکل چھینے کے دوران مزاحمت پر چوروں نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا ـ
چور موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز