سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںپنجگور خدابادان میں چوروں نے اسلحہ کی زور پر زامیاد گاڑی چھین...

پنجگور خدابادان میں چوروں نے اسلحہ کی زور پر زامیاد گاڑی چھین لیا

 

پنجگور ( ہمگام نیوز) پنجگور کے علاقے خدابادان میں چوروں نے اسلحہ کی زور پر ایک زامیاد گاڈی لوڈ کے ساتھ چھین کر فرار ہوگئے۔
پنجگود خدابادان آٹا ملز کے قریب چوروں نے اسامہ نامی شخص کی زامیاد گاڈی لوڈ کے ساتھ اسلحہ کی زور پر چھین لیا اور فرار ہوگئے۔اسی طرح گزشتہ دن پنجگور چتکان رخشان کور بکرا پیڈی کے قریب چوروں نے بھی ایک زامیاد گاڈی چھین لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز