سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںپنجگور خدابادان ڈبل ڈور گاڑی کو چوروں نے اسلحہ کے زور سے...

پنجگور خدابادان ڈبل ڈور گاڑی کو چوروں نے اسلحہ کے زور سے چھین لیا

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے خدابادان چوروں نے ایک شخص کو تشدد کرکے گاڑی کو چھین کر فرار ہوگئے۔

ذرئع کے مطابق پنجگور میں دن پہ دن چوری میں اصافہ بڑھتی جارہی ہے علاقائی مکینوں کے مطابق چور ریاست کے بنائے گئے گینگ ہے ریاست کی پشت پناہی حاصل ہے چوری وڈکیتی اور امن امان کو جان بوجھ کر خراب کرنے کیلئے ریاست برائے راست ملوث ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز