شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںپنجگور: سبز کوہ میں فوجی ہیلی کاپٹروں کی پروازیں، دھماکوں کی آوازیں...

پنجگور: سبز کوہ میں فوجی ہیلی کاپٹروں کی پروازیں، دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں

پنجگور:(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے پنجگور کے علاقے سبز کوہ میں آج صبح 8 بجے کے قریب قابض پاکستانی فوج کے ہیلی کاپٹروں کی مسلسل کئی گھنٹے تک پروازیں دیکھی گئیں۔

علاقائی ذرائع کے مطابق قابض فورسز کے ہیلی کاپٹر علاقے میں نیچی پرواز کرتے رہے، جس کے دوران دو سے تین زور دار دھماکوں کی آوازیں بھی سنائی دیں۔ دھماکوں کی نوعیت اور ان کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کے بارے میں تاحال کوئی تصدیق شدہ معلومات دستیاب نہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز