پنجگور( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ پنجگور سے ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں اغوا ،جبری لاپتہ ہونے والے نوجوان بازیاب ،
پنجگور کے علاقے تسپ میں 24 ستمبر 2025 کو ریاستی حمایت یافتہ ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں جبری لاپتہ شاہ سوار ولد ملا اسماعیل ساکن تسپ بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں