پنجگور (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور کے مقام سریکوران میں ایک گھر پر فائرنگ اطلاع موصول ہوئی ہے .
زرائع کے مطابق کے مطابق سریکوران میں شخص بنام حلیم ولد حاجی محمد اعظم کے گھر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے.
مزید اس حوالے سے مصدقہ اطلاعات موصول نہیں ہوئے ہیں