شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںپنجگور سے مستونگ کے رہائشی کی نعش برآمد

پنجگور سے مستونگ کے رہائشی کی نعش برآمد

پنجگور (ہمگام نیوز ) پنجگور کی تحصیل گوارگو کے علاقے فتح علی کے ایریا سے ایک شخص کی لاش برآمد۔لاش کی شناخت ناصر علی ولد عبد الستار قوم لہڑی سکنہ مستونگ کے نام سے ہوا ہے۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز