یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںپنجگور : شہید ساچان بلوچ کے گھر پر حملہ ،خواتین و بچوں...

پنجگور : شہید ساچان بلوچ کے گھر پر حملہ ،خواتین و بچوں پر تشدد

پنجگور(ویب نیوز) پنجگور ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کاشہید ساچان بلوچ کے چچا کے گھر پر حملہ لوٹ مار،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزمقبوضہ بلوچستان کے شہر پنجگور میں پاکستانی ڈیتھ اسکواڈ کے درجن بھر کارندوں نے شہید ساچان بلوچ کے چچا ٹھیکدار نسیم بلوچ کے گھر میں دھاوا بول کر ایک گاڑی سمیت گھر میں موجود تمام قیمتی سامان لے گئے اور خواتین و بچوں کو زد کوب کرنے کے ساتھ تشدد کا نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز