پنجگور ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ پروم میں قابض پاکستانی فورسز اور علاقہ ڈیتھ اسکوائڈ کار ندوں کا چھاپہ گھروں میں توڑ پھوڑ اور لوگوں کو جان سے مارنے کی دھمکی دیکر چلے گئے ۔
تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے پروم میں حیدر آباد کے مقام پر پاکستانی فورسز نے ناکو عرض محمد نامی شخص کے گھر پر چھاپہ مارکر انکے بیٹوں کو لاپتہ کرنے کی کوشش دوران ناکامی پر گھروں میں توڑ پھوڑ کی ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فورسز نے ان کے بیٹوں کو گرفتار کرکے لاپتہ کرنے کے لئے چھاپے مارے ہیں جو اس وقت گھر میں موجود نہیں تھے۔