شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںپنجگور مسلح افراد فائرنگ سے 3 افراد جان بحق

پنجگور مسلح افراد فائرنگ سے 3 افراد جان بحق

پنجگور ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کاٹا گری میں مسلح افراد کی فائرنگ تین افراد جانبحق ،ایک زخمی ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز

پنجگور کاٹاگری میں فائرنگ کے واقعہ میں زاہد محمد حسین ،جاسم ولد نواب جان سیف اللہ ولد حیات نامی افراد جان بحق جبکہ قدوس ولد ملنگ نامی ایک شخص زخمی ہوگیا۔ واقعہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز