پنجگور( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق پنجگور میں فائرنگ کے نتیجے سے ڈاکٹر جاں بحق ہوگئے.
تفصیلات کے مطابق پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ڈاکٹر فاروق جان بحق ہوگئے، جن کی نعش کو ہسپتال منتقل کرکے ضروری کاروائی کے بعد خاندان والوں کے سپرد کردیا گیا.
زرائع کے مطابق ڈاکٹر فاروق کا تعلق کراچی سے بتایا جاتا ہے


