پنجگور (ھمگام نیوز) بازار میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر پنجگور کے قلم چوک پر واقع قابض پاکستانی فورسز کی چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے۔
نقصان کے حوالے سے حکام خاموش ہے تاہم فورسز نے شہر کے داخلی و خارجی راستے بند کرکے ناکہ بندی شروع کردی ہے۔