یکشنبه, سپتمبر 22, 2024
Homeخبریںپنجگور میں بھتہ خوری پر لیویز فورسر نے 11 اہلکاروں کو...

پنجگور میں بھتہ خوری پر لیویز فورسر نے 11 اہلکاروں کو معطل کر دیا

پنجگور ( ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ دن گوران پنجگور کے بھتہ کے وصول پر ملوث گیارہ لیویز اہلکاروں کو معطل کیا گیا
سوشل میڈیا پر لیویز بھتہ لینے کے ویڈیو وائرل ہوئی جو براہ راست بھتہ لے رہے ہیں ـ

قادر بخش پرکانی نے گیارہ افراد کے خلاف نوٹس لیا پبلک ٹرانسپورٹ سے بھتہ پر یہ لیویز اہلکار ہے لوگوں کو بھتہ لینے میں ملوث تھے
جن کے نام انچارچ جہانزیب سکینڈ انچارچ محبوب علی سپاہی اکرم نادر علی ماجد نادر حسین نواب علی سجاد علی اعجاز احمد علی نواز اور جاسم شامل ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز