یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںپنجگور میں تین چور کو پکڑ لیا

پنجگور میں تین چور کو پکڑ لیا

پنجگور ( ہمگام نیوز ) پروم میں زامباد گاڈی چوری کرنے والے افراد کو علاقہ مکینوں نے تعاقب کرکے تین چور کو پکڑ لیا

تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے پروم میں نے گاڈی چوروں کا تعاقب کرتے ہوئے علاقہ مکینوں نے تین چوروں کو پکڑ لیا جو پروم کپ میں گاڈیاں چوری کرنے لوٹنے اور یرغمال بنا کر گاڈیاں خالی کرتے تھے ۔ جن میں سے دو چور کی شناخت جاوید اور دوسرا عبید کے ناموں سے ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز