شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںپنجگور میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پنجگور میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

 

پنجگور (ھمگام نیوز) بالگتر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق پنجگور اور کیچ کے درمیان واقع بالکتر کے علاقے کیلکور میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں گچک کا رہائیشی شوکت ولد مولا بخش جاں بحق ہوگیا تاہم قتل کے محرکات معلوم نہ ہوسکے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز