شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںپنجگور میں فائرنگ سے دو خواتین جان بحق

پنجگور میں فائرنگ سے دو خواتین جان بحق

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے پیر عمر جان کے علاقے میں فائرنگ سے دو خواتین جان بحق۔

محمد حیات ولد عبدالغفور نے گھریلو رنجش پر فائرنگ کرکے اپنی سوتیلی ماں اور سوتیلی بہن کو قتل کردیا زرائع کے مطابق پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر واقع کی تحقیقات شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز