دوشنبه, اکتوبر 14, 2024
Homeخبریںپنجگور میں نامعلوم افراد کی ایف ڈبلیو کی گاڑی پر فائرنگ سے...

پنجگور میں نامعلوم افراد کی ایف ڈبلیو کی گاڑی پر فائرنگ سے 2اہلکارزخمی

پنجگور (ہمگام نیوز ) پنجگور نامعلوم افراد کا ایف ڈبلیو او کی گاڑی پر فائرنگ ڈرائیوراور ایک سیکورٹی گارڈ زخمی تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ میں نامعلوم مسلح افراد نے ایف ڈبلیو او کی ورکنگ پارٹی پر خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کردی پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ڈمپر کا پرائیوٹ ڈرائیور عبدالرسول اور ایک سیکورٹی اہلکار سجاد خان زخمی ہوگئے جہنیں ہسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے تاہم دونوں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے واقعہ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز