کو ئٹہ(ہمگام نیوز) پنجگور میں نامعلو م افرادکی فائرنگ ایک شخص جاں بحق تفصیلا ت کے مطابق بدھ کو پنجگور کے علاقے واش بو د میں نامعلو م افراد نے فائر نگ کر کے ایک شخص لیا قت محمد نور کو قتل کر دیا پولیس نے لاش قبضے میں لے کر ہسپتال پہنچا ئی جہان ضروری کارروائی کے بعدلاش روثا ءکے حوالے کر دی۔