چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںپنجگور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

پنجگور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

 پنجگور(ہمگام نیوز)پنجگور نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے گرمکان اور وشبود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محکمہ صحت کے ڈاکٹرجمعہ خان ولد رسول بخش اور لیویز اہلکار عبدالروف ولد شکر محمد جاں بحق ہوگئے پولیس کے مطابق جمعہ خان وشبود میں واقع اپنے کلینک پر بیٹھا تھا کہ اسے ایک گاڈی میں سوار مسلح افرادنے اغواءکرنے کی کوشش کی تاہم مزاحمت کرنے پر اسے گولیاں مارکر شدید زخمی کیا گیا جو ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے جبکہ گرمکان میں لیویز اہلکار کی ہلاکت نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ہوا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز